دو چار جملہ اصل میں کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
دو چار عام بول چال میں روزمرّہ ، عام یا معمولی بات کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ جملہ کسی خاص یا اہم بات کی بجائے سادہ یا عام گفتگو کو ظاہر کرتا ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
دو چار عام بول چال میں روزمرّہ ، عام یا معمولی بات کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ جملہ کسی خاص یا اہم بات کی بجائے سادہ یا عام گفتگو کو ظاہر کرتا ہے۔
Correct answer D
ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے مراد ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
Correct answer A
خلیل بن احمد فراہیدی عربی کے معروف ماہرِ لسانیات تھے۔ انہوں نے علمِ عروض کو باقاعدہ علمی شکل دی۔ بحور کی درجہ بندی اور دائرہ ہائے عروضی کی تشکیل ان کی اہم خدمات میں شامل ہے۔
Correct answer A
کا درست ترجمہ ظلم سزاۓ موت ہے Sentence of death.
Correct answer B
لفظ کا بنیادی اور سب سے عام مطل ب "ہم عمر" یا "برابر کا شخص" ہی ہوتا ہے۔ Peer۔
Correct answer A
جوش ملیح آبادی کا اصل نام شبیر حسن خان تھا۔ وہ اردو کے مشہور انقلابی شاعر تھے اور انہیں شاعرِ انقلاب بھی کہا جاتا ہے۔ وہ 5 دسمبر 1898ء کو ملیح آباد، اتر پردیش ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
Correct answer B
محاورہ " قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے " کا مطلب ہے کہ جس گھر میں کوئی سمجھدار یا عقلمند ہو ، وہاں کے سب لوگ یا چیزیں بھی عقل مند ہوتی ہیں۔
Correct answer A
مجاز مرسل میں لفظ اپنے حقیقی معنی کے بجائے کسی اور متعلقہ معنی میں استعمال ہوتا ہے، لیکن اس میں تشبیہ کا عنصر شامل نہیں ہوتا۔ مثال: "بادشاہ کا حکم آیا" یہاں بادشاہ سے مراد اس کا حکم ہے، یعنی سبب اور مسبب کا تعلق پایا جاتا ہے۔
Correct answer B
ضرب المثل کی جمع ضرب الامثال ہے۔
Correct answer C
لفظ اردو ترکی زبان کے لفظ اوردو سے نکلا ہے، جس کے معنی لشکر یا فوجی پڑاؤ کے ہیں۔ اردو زبان کا نام مغل دور میں رائج ہوا اور اس کا تعلق لشکری ماحول سے جوڑا جاتا ہے۔ اردو ایک مخلوط زبان ہے جس کی تشکیل میں فارسی ، عربی ، ترکی اور مقامی برصغیری زبانوں نے کردار ادا کیا۔