About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

2606 matching questions

Who is known as the Poet of Revolution (Shaer-e-Inqilab) in Urdu literature?

  • Aجوش ملیح آبادی
  • Bاحسان دانش
  • Cمیر تقی میر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

جوش ملیح آبادی کو انقلابی خیالات اور جوشیلی شاعری کی وجہ سے " شاعرِ انقلاب " کہا جاتا ہے۔ ان کی شاعری میں آزادی، بغاوت، اور قومی غیرت کے جذبات نمایاں ہوتے ہیں۔

سلیم نے اپنا فرض پورا کر دیا۔ یہ فعل کی کونسی قسم ہے؟

  • Aفعل مجہول
  • Bفعل امر
  • Cفعل معروف
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

فعل معروف وہ فعل ہوتا ہے جس میں فاعل کا ذکر کیا جائے ، جیسے کہ سلیم نے اپنا فرض پورا کر دیا۔ یہاں " سلیم " فاعل ہے اور اس کا عمل ( فرض پورا کرنا ) بیان کیا گیا ہے۔

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟

  • Aاشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
  • Bہاتھ بہت گندے ہونا
  • Cظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں مراد ہے۔

نثر: گرمی کا موسم تھا، دھوپ کی تیزی سے سمندر کا پانی بھاپ بن کر اٹھا اور بادل بن گیا تو ہوا نے آگے بڑھ کر اسے اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور کہا: میں خشکی کی طرف سے آ رہی ہوں۔؟

  • Aتخریب
  • Bتوڑ پھوڑ
  • Cٹوٹ پھوٹ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تعمیر کا مطلب ہے کسی چیز کو بنانا یا تعمیر کرنا۔ اس کا الٹ یا ضد تخریب ہے، جس کا مطلب ہے کسی چیز کو تباہ کرنا ۔

اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aانوکھی یافتہ فساد والی بات کرنا
  • Bبری عادت ترک کرنا
  • Cدھاڑیں مار مار کر رونا
  • Dکھل کھلا کر ہنسنا
Show answerHide answer

Correct answer A

اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم انوکھی یافتہ فساد والی بات کرنا ہے۔

خدا کی بستی کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے؟

  • Aافسانہ
  • Bناول
  • Cسفر نامہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

خدا کی بستی ایک مشہور اردو ناول ہے۔ اس کے مصنف شوکت صدیقی ہیں۔ اس میں معاشرتی مسائل، غربت اور شہری زندگی کی حقیقتوں کو بیان کیا گیا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ