اگر بارش نہ ہوتی۔ اس میں اگر کیا ہے؟
Show answer
Correct answer B
اگر حرف شرط ہوتا ہے، جو کسی حالت یا واقعے کے ہونے کی شرط کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ جملے میں شرطی جملہ بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے " اگر بارش نہ ہوتی "۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
اگر حرف شرط ہوتا ہے، جو کسی حالت یا واقعے کے ہونے کی شرط کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ جملے میں شرطی جملہ بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے " اگر بارش نہ ہوتی "۔
Correct answer A
استعا رہ تخیلیہ۔
Correct answer A
ان میں سے حیرانی لفظ موزوں ہے۔
Correct answer A
اسم معرفہ وہ اسم ہوتا ہے جسے کسی خاص فرد، مقام یا شے کے طور پر جانا جائے۔ ہمایوں ایک مخصوص شخص کا نام ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔
Correct answer C
چراغ تلے اندھیرا کا مطلب ہے اپنوں کو نقصان جبکہ دوسروں کو فائدہ پہنچانا۔
Correct answer B
جدید تنقید پر اردو کی پہلی کتاب مقدمہ شعر و شاعری ہے۔
Correct answer A
وضاحت کے لیے "تفصیلیہ" (:۔) کی علامت استعمال کی جاتی ہے، جو کسی موضوع کی وضاحت یا تفصیل پیش کرتی ہے۔
Correct answer A
حیات سعدی حالی ؔکی لکھی ہوئی اولین سوانح عمری ہے۔ جس میں انہوں نے شیخ سعدی کی زندگی اور ادبی کارناموں کو بہت ہی خوبصورت اور جامع انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ کتاب دو حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں حالا ت زندگی ہیں اور دوسرے حصے میں سعدی کی شاعری اور نثر نگاری کے مختلف پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔
Correct answer D
بانگِ درا کے دیباچے کے مصنف سر عبد القادر ہیں۔ سر عبد القادر علامہ اقبال کے قریبی دوستوں میں شامل تھے اور انہوں نے اس مجموعے پر مفصل مقدمہ لکھا۔ بانگِ درا علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ ہے جو 1924ء میں شائع ہوا اور تقریباً 20 سال کے کلام پر مشتمل ہے۔
Correct answer B
Matthew Arnold was an English poet and cultural critic who worked as an inspector of schools. Born: December 24, 1822, Laleham, Staines-upon-Thames, United Kingdom Died: April 15, 1888, Liverpool, United Kingdom.