About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

چھنیپ کر کے معنی کیا ہیں؟

  • Aشرماکر
  • Bغصہ ہوکر
  • Cسوار ہوکر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

چھنیپ کر کا مطلب ہوتا ہے شرمانا یا جھجھک کر ۔ یہ لفظ عموماً کسی کے شرم محسوس کرنے یا جھجکنے کے حالت میں استعمال ہوتا ہے۔

ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

  • Aحروفِ سوالیہ
  • Bحروف جامع
  • Cحروف استفہام
  • Dحروف استدارک
Show answerHide answer

Correct answer C

حروفِ استفہام وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے، جیسے: کب، کیا، کیوں، کون، کہاں ۔ جملہ " تم کب بازار جاؤ گے؟" میں " کب " سوال کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ حرفِ استفہام ہے۔

مشتق اسم سے کیا مراد ہے؟

  • Aجو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو
  • Bجو ہمیشہ جمع ہو
  • Cجو صرف کسی جگہ کا نام ہو
  • Dجو بے معنی ہو
Show answerHide answer

Correct answer A

مشتق اسم وہ اسم ہے جو کسی دوسرے لفظ، خاص طور پر فعل یا اسم سے بنایا جائے۔ مثالیں: پڑھنا → پڑھائی لکھنا → لکھائی محبت → محبت وال ا۔

ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا؟

  • Aاستعارہ مجروہ
  • Bاستعارہ بالکنایہ
  • Cاستعارہ تخیلیہ
  • Dاستعارہ مطلقہ
Show answerHide answer

Correct answer D

مستعار لہ اور مستعار منہ کو طرفین استعارہ بھی کہتے ہیں ۔... وہ استعارہ جس میں مستعار لہ اور مستعار منہ میں سے کسی کے کسی قسم کے مناسبات کا ذکر نہ کیا جائے۔ استعارہ مجردہ جس میں مستعارمنہ کے مناسبات کا ذکر ہو۔

شاعری میں وہ خصوصیت جس میں دنیا کے ہر پہلو کو سامنے رکھا جائے اس کیا کہتے ہیں؟

  • Aسچ بولنا
  • Bوعدہ پورا کرنا
  • Cحلال کمانا
  • Dامانت میں خیانت نہ کرنا
Show answerHide answer

Correct answer B

جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغر تھا اور وہ 14 دسمبر 1931ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اپنے بہن بھائیوں م یں سب سے چھوٹے تھے۔ ان جون ایلیا سادہ، لیکن تیکھی تراشی اور چمکائی ہوئی زبان میں نہایت گہری اور شور انگیز باتیں کہنے والے ہفت زبان شاعر، صحافی، مفکّر، مترجم، نثر نگار،انسان تھے۔

مرزا غالب نے کلکتہ کا سفر کس مقصد کے لئے کیاتھا؟

  • Aپینشن کے لیے
  • Bمشاعرہ کے لیے
  • Cسیر و سفر کے لیے
  • Dتحقیق کے لیے
Show answerHide answer

Correct answer A

دہلی سے کلکتہ کا ایک ہزار میل کا یہ سفر غالب نے 17 ماہ میں طے کیا۔ یوں تو یہ سفر حصول پنشن کی غرض سے تھا مگر مرزا غالب نے اسے سیاحتی، تفریحی اور تہذیبی سفر بھی بنا دیا۔ Mirza Beg Asadullah Khan was an Indian poet. He was popularly known by the pen names Ghalib and Asad. His honorific was Dabir-ul-Mulk, Najm-ud-Daula. Born: December 27, 1797, Agra, India Died: February 15, 1869 Delhi, India Full name: Mirza Asadullah Baig Khan.

حاشیہ اور ماخذ میں بنیادی فرق کیا ہے؟

  • Aحاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
  • Bحاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
  • Cحاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

حاشیہ: متن کے کسی لفظ یا بات کی وضاحت یا اضافی معلومات صفحے کے نیچے درج کی جاتی ہیں۔ ماخذ: وہ اصل کتاب، مضمون، دستاویز یا حوالہ ہے جہاں سے معلومات حاصل کی گئی ہوں۔ حاشیہ میں وضاحت کے ساتھ ماخذ کا حوالہ بھی دیا جا سکتا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ