علمِ عروض کے بانی کس کو تسلیم کیا جاتا ہے؟

  • Aخلیل بن احمد فَراہیدی
  • Bابنِ سینا
  • Cزمخشری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

خلیل بن احمد فراہیدی عربی کے معروف ماہرِ لسانیات تھے۔ انہوں نے علمِ عروض کو باقاعدہ علمی شکل دی۔ بحور کی درجہ بندی اور دائرہ ہائے عروضی کی تشکیل ان کی اہم خدمات میں شامل ہے۔