جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
جوش ملیح آبادی کا اصل نام شبیر حسن خان تھا۔ وہ اردو کے مشہور انقلابی شاعر تھے اور انہیں شاعرِ انقلاب بھی کہا جاتا ہے۔ وہ 5 دسمبر 1898ء کو ملیح آباد، اتر پردیش ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔