اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کی جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں ______ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔؟

  • Aتشبیہ
  • Bاسم
  • Cفعل
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مجاز مرسل میں لفظ اپنے حقیقی معنی کے بجائے کسی اور متعلقہ معنی میں استعمال ہوتا ہے، لیکن اس میں تشبیہ کا عنصر شامل نہیں ہوتا۔ مثال: "بادشاہ کا حکم آیا" یہاں بادشاہ سے مراد اس کا حکم ہے، یعنی سبب اور مسبب کا تعلق پایا جاتا ہے۔