ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟

  • Aہو نہار بچے کی ہر بات پیاری لگتی ہے۔
  • Bہو نہار بچہ ہر جگہ کامیاب رہتا ہے۔
  • Cہنر مند کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
  • Dہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
Show answerHide answer

Correct answer D

ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے مراد ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔