حجارہ کا واحد ھے؟
Show answer
Correct answer A
سوال «حجارہ کا واحد ھے» کا درست جواب «حجر» ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
سوال «حجارہ کا واحد ھے» کا درست جواب «حجر» ہے۔
Correct answer B
حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔
Correct answer A
ن۔م۔ راشد کا اصل نام نور محمد راشد تھا ۔ وہ اردو کے معروف جدید نظم کے شاعر اور جدیدیت کے اہم نمائندہ تھے۔
Correct answer C
بوسیدہ کے لغوی معنی پرانا، گلا ہوا، سڑا ہوا، خستہ یا زنگ خوردہ چیز کے ہیں۔
Correct answer B
میر انیس کی وجہ ٔ شہرت مرثیہ نگاری ہے جس میں آج تک اُن کے مقامِ سخن کو اُردو کا کوئی شاعر نہیں پہنچ سکا۔ انیسویں صدی میں مرثیے کو عروج تک لے جانے اور اُس کے مقامات کو نظم کرنے میں انیس کا کردار بہت زیادہ ہے۔ انیس کا شمار دبستان لکھنؤ کے عظیم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔
Correct answer B
الحاصل والمحصول البیرونی کی کتاب ہے۔
Correct answer C
سید احمد بن متقی خان (17 اکتوبر 1817ء – 27 مارچ 1898ء) المعروف سر سید انیسویں صدی کا ایک ہندوستانی مسلم نظریۂ عملیت کا حامل ، مصلح اور فلسفی تھے۔ آپ کو برصغیر میں مسلم قوم پرستی کا سرخیل مانا جاتا ہے اور دو قومی نظریہ کا خالق تصور کیا جاتا ہے جو کے آگے چل کر تحریک پاکستان کی بنیاد بنی۔ بقول مولانا شبلی نعمانی، ” اردو انشاءپردازی کا جو آج انداز ہے اُس کے جد امجد اور امام سرسید تھے“۔سرسید احمد خان کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ "۔
Correct answer A
شگوفے " کا مطلب ہے " کلیاں " جو پھول بننے سے پہلے کا مرحلہ ہوتی ہیں۔ یہ لفظ زیادہ تر شاعری اور ادب میں استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer B
جب دو اسم آپس میں ملکیت یا تعلق ظاہر کریں، جیسے " پاکستان کا پرچم "۔ تو اسے مرکب اضافی کہتے ہیں۔
Correct answer A
الف نون پاکستان ٹیلی وژن کے سنہرے دور کے یادگار مزاحیہ ڈراموں کا سلسلہ تھا۔ جس کے م رکزی کردار کمال احمد رضوی اورننھا تھے۔ الف نون ایک 1965 کی مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز ہے۔ پروڈکشن کمپنی پی ٹی وی 1965:میںریلیز ہوا اور پھر 1982 میں کلر میں دوبارہ جنم لیا گیا ۔