الف نون' کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟'؟
Show answer
Correct answer A
الف نون پاکستان ٹیلی وژن کے سنہرے دور کے یادگار مزاحیہ ڈراموں کا سلسلہ تھا۔ جس کے م رکزی کردار کمال احمد رضوی اورننھا تھے۔ الف نون ایک 1965 کی مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز ہے۔ پروڈکشن کمپنی پی ٹی وی 1965:میںریلیز ہوا اور پھر 1982 میں کلر میں دوبارہ جنم لیا گیا ۔