Urdu بوسیدہ کے معنی کیا ہیں؟ Aنیا Bخوبصورت Cپرانا اور خراب Dمضبوط Show answerHide answer Correct answer C بوسیدہ کے لغوی معنی پرانا، گلا ہوا، سڑا ہوا، خستہ یا زنگ خوردہ چیز کے ہیں۔