حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bسر سید احمد
  • Cشیخ سعدی
  • Dامین اصلاحی
Show answerHide answer

Correct answer B

حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔