میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے؟
Show answer
Correct answer B
میر انیس کی وجہ ٔ شہرت مرثیہ نگاری ہے جس میں آج تک اُن کے مقامِ سخن کو اُردو کا کوئی شاعر نہیں پہنچ سکا۔ انیسویں صدی میں مرثیے کو عروج تک لے جانے اور اُس کے مقامات کو نظم کرنے میں انیس کا کردار بہت زیادہ ہے۔ انیس کا شمار دبستان لکھنؤ کے عظیم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔