اسم اپنی ملک کے ساتھ مرکب بنائے تو کہلاتا ہے؟

  • Aمرکب توصیفی
  • Bمرکب اضافی
  • Cمرکب جاری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

جب دو اسم آپس میں ملکیت یا تعلق ظاہر کریں، جیسے " پاکستان کا پرچم "۔ تو اسے مرکب اضافی کہتے ہیں۔