صحیح کا متضاد کیا ہے؟
Show answer
Correct answer B
صحیح کا متضاد غلط ہے ۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
صحیح کا متضاد غلط ہے ۔
Correct answer C
سوال «مشہو ر پاکستانی ڈرامہ تنہایاں کس کی تخلیق ہے» کا درست جواب «حسینہ معین» ہے۔
Correct answer A
واسوخت وہ نظم ہے جس میں محبوب کی بے وفائی اور ظلم و ستم کا شکوہ کیا جاتا ہے۔ یہ اردو شاعری کی ایک مخصوص صنف ہے جو عاشق کی شکایت اور جذبات کو ظاہر کرتی ہے۔ اس میں عموماً ہجر، دکھ اور دل شکنی کے جذبات بیان کیے جاتے ہیں۔
Correct answer C
منڈلاتا کا مطلب ہے فضا میں یا کسی جگہ کے آس پاس چکر لگانا ۔ جیسے: چیل فضا میں منڈلا رہی تھی۔
Correct answer D
مشہور ڈارمہ انار کلی امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے یہ ڈراما پہلی بار 1932ء میں شائع ہوا۔
Correct answer A
سابقے وہ حروف یا الفاظ ہوتے ہیں جو کسی لفظ کے شروع میں لگ کر اس کے معنی بدل دیتے ہیں۔ جیسے " نا " کو " ناامید " میں لگا کر اس کے معنی تبدیل ہو جاتے ہیں۔
Correct answer A
متضاد الفاظ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جو ایک دوسرے کے ضد ہوں یا ایک دوسرے کے الٹ ہو۔
Correct answer A
یہ جملہ غیر مستقیم انداز میں کہا گیا ہے اور قواعد کے مطابق ہے۔ استاد نے کہا کے بعد " وہ بچے اچھے ہوتے ہیں " میں فاعل اور خبر کا درست استعمال ہوا ہے، اور " جو محنت کرتے ہیں " ایک مناسب وصل جملہ ہے۔
Correct answer C
اسکا مطلب ہے جس ملک میں رہنے کا اتفاق ہو وہاں کے طور طریقوں کی پابندی کرنی چاہئے۔
Correct answer A
یہ جملہ ماضی شرطیہ ہے کیونکہ اس میں ایک شرط (اگر) اور اس کا نتیجہ ماضی کے انداز میں بیان ہوا ہے۔ اس میں اگر تم بادہ خوار نہ ہوتے تو ہم تمہیں ولی سمجھتے جیسا مفہوم پوشیدہ ہے۔ ایسے جملوں میں فرضی یا غیر حقیقی ماضی کی صورتِ حال بیان کی جاتی ہے۔