Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
تہمت کے معنی یہ ہیں کہ انسان کسی کی طرف ایسے عیب کی نسبت دے جو اس کے اندر نہ پائے جاتے ہوں ۔ یا اسکی غیر موجودگی میں اپنی ذات کی تسکین کے لیے سکینڈلائز کرے۔
محاورہ مکمل ہے: بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا، لاٹھی مارنے سے پانی جدا نہیں ہوتے محاورے کا مطلب آپس کے جھگڑے رشتوں کو ختم نہیں کرتے۔ خون کے رشتے ہمیشہ ایک رہتے ہیں۔ پانی پر لاٹھی مارنے سے وہ الگ نہیں ہوتا، ویسے ہی اپنوں میں دوری نہیں آتی۔
مسلمانانِ الجزائر مرزا محمود سرحدی کی مشہور نظم ہے۔ نظم میں الجزائر کے مسلمانوں کی حالتِ زار اور آزادی کی جدوجہد کو بیان کیا گیا ہے۔ شاعر نے اتحاد، حوصلے اور ظلم کے خلاف جدوجہد کا پیغام دیا ہے۔
متلازم الفاظ وہ الفاظ ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں، جیسے تیز دھوپ، گرم ہوا، سایہ اور پیاس ۔ یہ الفاظ کسی خاص ماحول یا کیفیت کی وضاحت کے لیے اکٹھے استعمال ہوتے ہیں۔