Urdu آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس میں جو کیا ہے؟ Aاسم نکرہ Bاسم موصول Cصفت Dفعل Show answerHide answer Correct answer B جملے میں "جو" ایک اسم موصول ہے جو "دوست" کی وضاحت کر رہا ہے۔