بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا ،مطلب لاٹھی مارنے سے.... جدا نہیں ہوتے؟

  • Aہاتھ
  • Bپاؤں
  • Cپانی
  • Dخون
Show answerHide answer

Correct answer C

محاورہ مکمل ہے: بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا، لاٹھی مارنے سے پانی جدا نہیں ہوتے محاورے کا مطلب آپس کے جھگڑے رشتوں کو ختم نہیں کرتے۔ خون کے رشتے ہمیشہ ایک رہتے ہیں۔ پانی پر لاٹھی مارنے سے وہ الگ نہیں ہوتا، ویسے ہی اپنوں میں دوری نہیں آتی۔