نظم کے لغوی معنی کیا ہے؟

  • Aنکلنا
  • Bترتیب سے لکھنا
  • Cپرونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

نظم عربی لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں پرونا ، یعنی کسی چیز کو ترتیب سے جوڑنا ۔ شاعری میں اشعار کو ترتیب سے باندھنے کے عمل کو بھی نظم کہا جاتا ہے۔