ـــــــــــــــــ لگانے سے مراد یہ ہے کہ کسی شخص کا ایسا عیب بیان کیاجائے جو اس میں موجود نہ ہو۔؟

  • Aتہمت
  • Bغیبت
  • Cداغ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تہمت کے معنی یہ ہیں کہ انسان کسی کی طرف ایسے عیب کی نسبت دے جو اس کے اندر نہ پائے جاتے ہوں ۔ یا اسکی غیر موجودگی میں اپنی ذات کی تسکین کے لیے سکینڈلائز کرے۔