یا خدا' اور 'ماں جی' کس کے مشہور افسانے ہیں؟'؟

  • Aاحمد ندیم قاسمی
  • Bڈاکٹر عبادت بریلوی
  • Cقدرت اللہ شہاب
  • Dڈاکٹر سید عبد الله
Show answerHide answer

Correct answer C

یا خدا" اور "ماں جی" دونوں قدرت اللہ شہاب کے مشہور افسانے ہیں۔ قدرت اللہ شہاب ایک ممتاز پاکستانی افسانہ نگار، مصنف، اور افسر تھے۔