کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  • Aغصہ کسی کا نکالنا کسی ہے
  • Bپریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
  • Cشرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
  • Dشرمندگی میں کچھ سمجھ نہیں آتا
Show answerHide answer

Correct answer C

کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے مراد شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے۔