About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

سبق "نیلی جھیل" کے مصنف کون ہیں؟

  • Aڈاکٹر وحید قریشی
  • Bشفیق الرحمٰن
  • Cکرنل محمد خان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

نیلی جھیل کے مصنف معروف اردو مزاح نگار شفیق الرحمٰن ہیں۔ شفیق الرحمٰن اردو ادب میں مزاحیہ نثر کے حوالے سے معروف ہیں۔ ان کی تحریروں میں مزاح، شگفتگی اور دل چسپ اندازِ بیان نمایاں ہے۔

اہل زبان کی بول چال کو مدنظر رکھتے ہوئے درست روزمرہ کا انتخاب کریں؟

  • Aوہ آئے روز اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
  • Bوہ آئے ایام اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
  • Cوہ آئے دن اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اہل زبان کی بول چال کو مدنظر رکھتے ہوئے درست روزمرہ کا یہ جملا درست ہے: وہ آئے دن اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے۔

خوبصورت پھول میں اسمِ صفت کون سا ہے؟

  • Aخوبصورت
  • Bپھول
  • Cمیں
  • Dکوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

خوبصورت → اسمِ صفت، کیونکہ یہ پھول کی صفت/خوبی ب یان کر رہا ہے۔ پھول → اسمِ ذات، یعنی کسی چیز کا نام۔ میں → حرفِ جار۔

توحید کی ضد کیا ہے؟

  • Aوحد
  • Bاپنی ذات میں ایک ہونا
  • Cشرک
  • Dتمام
Show answerHide answer

Correct answer C

شرک سے مراد الله تعالیٰ کی ذات و صفات واختیارات اور حقوق میں کسی دوسرے کو شریک کرنا ہے۔

جاڑے کی چاندنی مفہوم ہے؟

  • Aبے کا ر چیز
  • Bدل کو بھانے والی چیز
  • Cروشن
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

جاڑے کی چان٘دْنی کے ارد و معانی. پوشیدہ.

Have a useful question? Submit an MCQ