نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے کس صورتِ حال کی طرف اشارہ ہے؟
Show answer
Correct answer C
یہ محاورہ اس حالت کی طرف اشارہ کرتا ہے جب شور اور ہنگامے کے درمیان کوئی بات سنائی نہیں دیتی۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
یہ محاورہ اس حالت کی طرف اشارہ کرتا ہے جب شور اور ہنگامے کے درمیان کوئی بات سنائی نہیں دیتی۔
Correct answer A
اس کی نظر کمزور ہے۔
Correct answer D
Waqeat Ki Yaad (واقعات کی یاد) — remembrance or biographical memoirs of past events.
Correct answer A
اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔
Correct answer B
کتبہ افسانہ غلام عباس کے شاہکار افسانوں میں سے ایک نمائندہ افسانہ ہے ۔ راست اسلوب کے اس افسانہ کا بیانہ سادہ اور اکہرا ہے ۔ جس کی بُنت بہت مضبوط ہے ۔ تحریر میں انتہائی روانی اور سادگی ہے ۔ انجام تک پہنچتے پہنچتے قاری بھی ایک دکھ بھری سانس لے کر رہ جاتا ہے ۔ اس افسانہ پر یہ کہاوت / محاورہ بالکل درست بیٹھتی ہے کہ زرا سی بات کو افسانہ بنا دیا ۔ اس تحریر کا پلاٹ بہت جاندار ہے قاری کو باندھ کر رکھ دیتا ہے۔اس افسانہ میں ایک ہی مرکزی کردار ہے شریف حسین ۔ جو کہ دفتر میں کلرک ہے ۔ سارا افسانہ اسی کے گرد گھوم رہا ہے ۔
Correct answer B
ناول کا نام اطالوی زبان سے لیا گیا ہے۔
Correct answer A
مان نہ مان، میں تیرا مہمان: اگر کوئی شخص کسی معاملہ میں خواہ مخواہ مداخلت کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں۔
Correct answer D
نسان کی خلقت کا مقصد جو کچھ بھی هو، اس کا نتیجه اور فائده خود انسان سے متعلق هے، نه که الله تعالی سے کیونکه وه تو غنی مطلق هے.... میں نے هر چیز کو تیرے لیے اور تجھ کو اپنے لیے خلق کیا۔
Correct answer C
مجھے ناکامی ہوئی ـــــ؟ لیکن میں نے اس سے سبق سیکھا اور دوبارہ کوشش کی یہ جملہ اپ کی مثبت سوچ اور مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے یہ بتاتا ہے کہ اپ ناکامی کو اپنی کمزوری نہیں بلکہ سیکھنے کا موقع سمجھتے ہیں۔
Correct answer B
جملے کے اجزا کے درمیان قواعد کے مطابق تعلق ہوتا ہے۔ اس تعلق کو نحوی تعلق کہتے ہیں۔ یہ تعلق جملے کو صحیح اور بامعنی بنانے میں مدد دیتا ہے۔