علمِ بیان میں خفیہ بات یا اشارے سے بات کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aاستعارہ
  • Bمجاز
  • Cکنایہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

کنایہ ایسی بات کو کہتے ہیں جو براہِ راست نہ کہی جائے بلکہ اشارے میں کہی جائے۔ اس میں اصل بات چھپا کر غیرمستقیم انداز میں مطلب بیان کیا جاتا ہے۔