About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

قدم لینا کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aقدم اٹھانا
  • Bتعظیم کرنا
  • Cواپس جانا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

قدم لینا کا مفہوم تعظیم کرنا یا احترام بجا لانا بتایا جاتا ہے۔ ایسے محاورات کا درست مفہوم سیاق و سباق کے مطابق سمجھنا ضروری ہے۔

سب رس کو سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا؟

  • Aملاوجہی
  • Bمولوی عبدالحق
  • Cاقبال
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer B

اسے پہلی بار مولوی عبد الحق نے 1932 میں انجمن ترقی اردو کی طرف سے شائع کیا اور ساتھ میں مقدمہ بھی تحریر کیا۔

کچھا چٹھا کہنا؟

  • Aبچپن کا حال سنانا
  • Bما حاصؒ بولنا
  • Cصیح صیح حال بیان کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

کَچّا چِٹّھا کھولنا کے اردو معانی راز فاش کرنا ؛ اصل حقیقت بیان کر دینا۔

تتر بتر ہونے کا کیا مطلب ہے؟

  • Aمنظم ہونا
  • Bبکھر جانا
  • Cیکجا ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

تتر بتر ہونا کا مطلب ہے منتشر ہو جانا، ادھر ادھر بھاگنا یا بکھر جانا ۔ یہ عام طور پر کسی منظم چیز کے بکھرنے یا لوگوں کے افراتفری میں ادھر ادھر بھاگنے کے موقع پر بولا جاتا ہے۔

سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کے حوالے سے لیا جاتا ہے؟

  • Aترقی پسند تحریک
  • Bادبی دنیا
  • Cدونوں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

سن 1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔

علامہ اقبال کی درجہ زائل کتابوں میں سے کون سی فارسی زبان میں ہیں؟

  • Aبانگِ درا
  • Bضربِ کلیم
  • Cپیامِ مشرق
  • Dبالِ جبریل
Show answerHide answer

Correct answer C

علامہ اقبال نے اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کی۔ پیامِ مشرق ایک مشہور فارسی مجموعہ کلام ہے، جو مغربی شاعر گوئٹے کے "دیوانِ مغرب" کے جواب میں لکھا گیا تھا۔ باقی تین کتابیں (بانگِ درا، ضربِ کلیم، بالِ جبریل) اردو زبان میں ہی ں۔

باجو میں پتنگ ہے، شبیر کی مزاری میں۔ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

  • Aجگر مراد آبادی
  • Bخواجہ فرید
  • Cمیاں محمد بخش
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

باجو میں پتنگ ہے، شبیر کی مزاری میں ۔ یہ شعر جگر مراد آبادی کی شاعری سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جگر مراد آبادی اردو کے معروف غزل گو شاعر تھے۔ ان کی شاعری میں عشق، جذبات اور رومانوی انداز نمایاں ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ