توحید کی ضد کیا ہے؟

  • Aوحد
  • Bاپنی ذات میں ایک ہونا
  • Cشرک
  • Dتمام
Show answerHide answer

Correct answer C

شرک سے مراد الله تعالیٰ کی ذات و صفات واختیارات اور حقوق میں کسی دوسرے کو شریک کرنا ہے۔