خوبصورت پھول میں اسمِ صفت کون سا ہے؟

  • Aخوبصورت
  • Bپھول
  • Cمیں
  • Dکوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

خوبصورت → اسمِ صفت، کیونکہ یہ پھول کی صفت/خوبی ب یان کر رہا ہے۔ پھول → اسمِ ذات، یعنی کسی چیز کا نام۔ میں → حرفِ جار۔