مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے؟

  • Aلڑائی جھگڑے بے فائدہ ہیں
  • Bلڑائی جھگڑے بے فائدہ ہے
  • Cلڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے۔