مینار پاکستان کس کا مضمون ہے؟
Show answer
Correct answer A
مینار پاکستان مختار مسعود کا مشہور مضمون ہے۔ یہ ان کی کتاب " آواز دوست " میں شامل ہے۔ اس مضمون میں مینارِ پاکستان کی تاریخی، فکری اور جذباتی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
مینار پاکستان مختار مسعود کا مشہور مضمون ہے۔ یہ ان کی کتاب " آواز دوست " میں شامل ہے۔ اس مضمون میں مینارِ پاکستان کی تاریخی، فکری اور جذباتی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔
Correct answer A
اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید ۔
Correct answer B
فعل ناقص وہ فعل ہوتا ہے جو فاعل کے علاوہ کسی اسم یا صفت کے بغیر اپنی بات مکمل نہیں کرتا۔ مثال کے طور پر: " وہ بہت خوش ہے " یہاں "ہے" ایک ناقص فعل ہے کیونکہ اس کے ساتھ "خوش" (صفت) کی ضرورت ہے۔
Correct answer A
درست ضرب المثل شرع میں شرم کیا ہے۔
Correct answer C
استعارہ عربی لفظ ہے، جس کے لغوی معنی " ادھار دینا " یا " عاریتاً لینا " کے ہیں۔ علمِ بیان میں استعارہ ایک لفظ کو اس کے اصل معنی کے بجائے مجازی معنی میں استعمال کرنے کو کہتے ہیں۔
Correct answer B
ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ ریختہ کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔ ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔ اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔
Correct answer B
کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار مولانا محمد علی جوہر نکالتے تھے۔
Correct answer A
علامہ اقبال کی نظم خضرِ راہ سرمایہ دارانہ نظام اور مغربی تہذیب پر تنقید کرنے والی ابتدائی اہم نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ اس میں اقبال نے معاشی ناانصافی، طبقاتی فرق اور استحصالی نظام پر سوال اٹھائے ہیں۔ یہ نظم ان کے فکری ارتقاء میں ایک اہم سنگِ میل ہے جو اسلامی معاشرتی انصاف کو اجاگر کرتی ہے۔
Correct answer D
اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی۔
Correct answer B
بال بیکا کرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب نقصان پہنچانا ہے۔