About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

علم الادیان کونسا مرکب ہے؟

  • Aمرکب اضافی
  • Bمرکب اشاری
  • Cمرکب جاری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مرکب اضافی وہ ہوتا ہے جس میں ایک اسم دوسرے اسم کی وضاحت کرے، جیسے " علم الادیان " (ادیان کا علم)۔ اس میں پہلا لفظ مضاف اور دوسرا مضاف الیہ ہوتا ہے، جو اضافت کو ظاہر کرتا ہے۔

ہاتھی کے پاؤں میں سب کے کیا ہوتے ہیں؟

  • Aناخن
  • Bپاؤں
  • Cہڈیاں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

یہ ایک پہیلی ہے، جس میں لفظی معنی نہیں بلکہ ذہانت آزمائی جاتی ہے۔ چونکہ سوال ہی پاؤں سے متعلق ہے، اس لیے جواب بھی پاؤں ہی بنتا ہے۔

ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں؟

  • Aچیل کے گھر میں ماس کہاں
  • Bچیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  • Cچیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • Dچیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Show answerHide answer

Correct answer D

چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں۔ یہ ضرب المثل کسی ایسی چیز یا فائدے کے بارے میں کہی جاتی ہے جس کا کسی جگہ یا شخص سے ملنا ناممکن ہو۔ اس کا مفہوم ہے کہ جہاں کسی چیز کی توقع ہی نہ ہو، وہاں وہ چیز کہاں سے ملے گی؟۔

کتاب اللہ کون سا مرکب ہے؟

  • Aمرکب اضافی
  • Bمرکب عددی
  • Cمرکب توصیفی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

کتاب اللہ دو اسموں پر مشتمل ہے، جہاں " اللہ " مضاف الیہ اور " کتاب " مضاف ہے، جو مرکب اضافی کی علامت ہے۔ مرکب اضافی میں پہلے لفظ کی نسبت دوسرے لفظ کی طرف ہوتی ہے، جیسے " دروازہ گھر کا "۔

بھٹک کا صیح جملہ کون سا ھے؟

  • Aوہ راستے سے بھٹک گیا اس لیے دیر سےپھنچا
  • Bدفتر سے غیر حاضررہنے پر افسر نے اسے خوب بھتک
  • Cدونوں
  • Dکوٓی نھیں
Show answerHide answer

Correct answer A

بھٹک جانے کا مطلب ھے راستہ بھول جانا۔

نہیں تو، وگرنہ، ہر چند، جب کہلاتے ہیں؟

  • Aحروف شرط وجزا
  • Bحروف تاکید
  • Cحروف استثنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

یہ الفاظ شرط اور اس کے نتیجہ کو ظاہر کرتے ہیں، جیسے کسی کام کے نہ ہونے پر کیا ہوگا۔ اس لیے انہیں حروف شرط و جزا کہا جاتا ہے۔

آسمان سر پر اٹھانا سے کیا مراد ہے؟

  • Aمشکل کام سر انجام دینا
  • Bلڑائی جھگڑا کرنا
  • Cکسی بڑے کام کا ذمہ لینا
  • Dبہت شورو غل کرنا
Show answerHide answer

Correct answer D

آسمان سر پر اٹھانا سےبہت شورو غل کرنا مراد ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ