کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار کون نکالتے تھے؟

  • Aمولانا عبد الحلیم شرر
  • Bمولانا محمد علی جوہر
  • Cشاہد احمد دہلوی
  • Dمنشی سجاد حسین
Show answerHide answer

Correct answer B

کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار مولانا محمد علی جوہر نکالتے تھے۔