استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • Aتشبیہ دینا
  • Bقرض دینا
  • Cادھار دینا
  • Dشک پیدا کرنا
Show answerHide answer

Correct answer C

استعارہ عربی لفظ ہے، جس کے لغوی معنی " ادھار دینا " یا " عاریتاً لینا " کے ہیں۔ علمِ بیان میں استعارہ ایک لفظ کو اس کے اصل معنی کے بجائے مجازی معنی میں استعمال کرنے کو کہتے ہیں۔