"یہ میری کتاب ہے" اس میں "یہ" کیا ہے؟

  • Aاسم اشارہ
  • Bاسم علم
  • Cاسم معرفہ
  • Dاسم موصول
Show answerHide answer

Correct answer A

اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید ۔