لکھنا کس کی مثال ہے؟
Show answer
Correct answer C
لکھنا ایک اسمِ مصدر ہے۔ اسمِ مصدر کسی کام یا عمل کے نام کو کہتے ہیں۔ مثالیں: پڑھنا، کھانا، سونا، چلنا، لکھن ا۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
لکھنا ایک اسمِ مصدر ہے۔ اسمِ مصدر کسی کام یا عمل کے نام کو کہتے ہیں۔ مثالیں: پڑھنا، کھانا، سونا، چلنا، لکھن ا۔
Correct answer C
لفظ گال کا مترادف رخسار ہے۔
Correct answer C
احمد ندیم قاسمی کی پہچان افسانہ ہے۔
Correct answer D
فتنہ کا مطلب ہے جھگڑا، فساد، ہنگامہ یا بغاوت۔
Correct answer A
"گڈریا" اردو افسانہ اشفاق احمد کی تخلیق ہے۔ اشفاق احمد اردو ادب کے معروف افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، اور مصنف تھے۔ "گڈریا" ان کے مشہور افسانوں میں شامل ہے۔
Correct answer A
حقیقی مذکر و مؤنث: یہ وہ اسما ہیں جو جنس کی حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں، جیسے انسانوں، جانوروں یا دیگر ذی روح موجودات میں نر یا مادہ کی تفریق ہوتی ہے (مثلاً " لڑکا " اور " لڑکی ")۔ غیر حقیقی مذکر و مؤنث: یہ وہ اسما ہیں جن کی جنس صرف زبان یا ثقافتی روایات کی بنیاد پر ہوتی ہے، اور ان میں حقیقتاً جنس کی کوئی تفریق نہیں ہوتی (جیسے " کشتی " یا " دریا ")۔
Correct answer B
مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ایک مثال ہے اس کے معنی ہیں مفت کی چیز کو حاصل کرنے میں اچھا آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا۔
Correct answer B
ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے۔
Correct answer D
سَو دِن چور کے ایک دِن سادھ کا کے اردو معانی جھوٹے کا جھوٹ ، مکَار کی مکّاری اور چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکری جاتی ہے.
Correct answer A
شیش محل کا کُتّا سے مراد ایسا شخص ہے جو اپنے ہی عکس یا خیالات سے ڈر جائے۔ یہ ہر طرف اپنے جیسے لوگ یا دشمن دیکھ کر گھبرا جانے کے لیے بھی بولا جاتا ہے۔ یہ ایک معروف تمثیلی اور طنزیہ محاورہ ہے۔