وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟

  • Aفعل تام
  • Bفعل ناقص
  • Cفعل اضطراری
  • Dفعل لازم
Show answerHide answer

Correct answer B

فعل ناقص وہ فعل ہوتا ہے جو فاعل کے علاوہ کسی اسم یا صفت کے بغیر اپنی بات مکمل نہیں کرتا۔ مثال کے طور پر: " وہ بہت خوش ہے " یہاں "ہے" ایک ناقص فعل ہے کیونکہ اس کے ساتھ "خوش" (صفت) کی ضرورت ہے۔