وہ ضمیر ہوتی ہے جو کسی نامعلوم، غیر معین یا غیر واضح شخص، چیز یا جگہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے؟
Show answer
Correct answer B
ضمیرِ تنکیر کسی نامعلوم یا غیر معین شخص، چیز یا جگہ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مثالیں: کوئی، کچھ، کسی، کوئی شخص ۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
ضمیرِ تنکیر کسی نامعلوم یا غیر معین شخص، چیز یا جگہ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مثالیں: کوئی، کچھ، کسی، کوئی شخص ۔
Correct answer B
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا ایستادہ اس نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے دشت میں، دامنِ کہسار میں ، میدان میں ہے بحر میں،موج کی آغوش میں ، طوفان میں ہے چین کے شہر مراکش کے بیابان میں ہے اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے چشم افلاک یہ نظارہ ابد تک دیکھے رفعتِ شان رفعنا لک ذکرک دیکھے۔
Correct answer C
وجہ جامع۔
Correct answer A
امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا " آرام و سکون " ایک ڈرامہ ہے۔ یہ ڈرامہ اردو ادب کی کلاسیکی تخلیقات میں شامل ہے اور اس کا مقصد سماجی موضوعات کو پیش کرنا ہے۔
Correct answer D
ایسے الفاظ جو بلا ضرورت یا عادتاً ایک ساتھ استعمال ہوں، انہیں مرکب نام فہم کہتے ہیں۔
Correct answer C
تنویر سپرا 1929ء کو دارا پور ضلع جہلم (پنجاب) - پاکستان میں پیدا ہوئے، 13 دسمبر 1993ء کو اسلام آباد میں وفات پائی اور ضلع جہلم میں مدفون ہیں۔تالیف لفظ کھردرے۔ گندھارا بکس، راولپنڈی، 1993.،(اُردو و پنجابی کلام)۔
Correct answer A
افسانہ " شب خون " اشفاق احمد کی تخلیق ہے۔ ان کے افسانوں میں انسانی نفسیات، احساسات اور زندگی کی حقیقتیں گہرے انداز میں بیان ہوتی ہیں۔ اشفاق احمد اردو ادب کے ممتاز افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس تھے۔ نوٹ: شب خون ایک مشہور ادبی جریدہ ( رسالہ ) تھا جو الہ آباد ، بھارت سے شائع ہوتا تھا۔ اس کے بانی و مدیر شمس الرحمن فاروقی تھے۔
Correct answer C
درست املا: بالکل باقی تمام الفاظ درست ہیں: چونکہ حتیٰ کہ چنانچہ۔
Correct answer A
حفیظ تائب کی وجہ شہرت نعت گوئی تھی۔
Correct answer C
اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔