ایسے الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ بلا ضرورت استعمال آئے جیسے دانہ پانی؟

  • Aمرکب ناقص
  • Bمرکب تام
  • Cمرکب غیر مفہوم
  • Dمرکب نام فہم
Show answerHide answer

Correct answer D

ایسے الفاظ جو بلا ضرورت یا عادتاً ایک ساتھ استعمال ہوں، انہیں مرکب نام فہم کہتے ہیں۔