اہل زبان کی مخصوص بول چال جس میں لفظ حقیقی معنوں میں استعمال ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
Show answer
Correct answer A
روزمرہ سے مراد ہے اہلِ زبان کی عام اور مخصوص بول چال۔ اس میں الفاظ اپنے حقیقی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں، محاوروں کے برعکس۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
روزمرہ سے مراد ہے اہلِ زبان کی عام اور مخصوص بول چال۔ اس میں الفاظ اپنے حقیقی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں، محاوروں کے برعکس۔
Correct answer C
حرفِ جار وہ کلمات ہوتے ہیں جو کسی اسم کا تعلق فعل یا دوسرے اسم کے ساتھ ظاہر کرتے ہیں۔ اس جملے میں "نیچے" (کے نیچے) کتاب اور میز کے درمیان تعلق اور جگہ (مقام) کو ظاہر کر رہا ہے، اس لیے یہ حرفِ جار ہے۔
Correct answer B
متشابہ الفاظ وہ ہوتے ہیں جن کی شکل ملتی جلتی ہو مگر معنی مختلف ہوں۔ علم اور " الم " کی صورت ملتی جلتی ہے مگر معنی مختلف ہیں، اس لیے الم درست جواب ہے۔
Correct answer A
خوش ایک سابقہ ہے۔ یہ لفظ کے شروع میں آکر معنی میں خوبی یا اچھائی پیدا کرتا ہے۔ مثالیں: خوش ذائقہ، خوش بخت، خوش اخلاق ۔
Correct answer B
فَعَاقَبْتُمْ" کے معنی پس تم نے بدلہ دیا یا تم نے سزا دی ہیں۔ یہ فعل "عَاقَبَ" سے آیا ہے، جس کا مطلب ہ وتا ہے "بدلہ دینا" یا "سزا دینا"۔ یہ ماضی جمع کا صیغہ ہے، یعنی "تم سب نے بدلہ دیا"۔
Correct answer C
جملہ مکمل کیجیے: نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔
Correct answer C
ایفا کے معنی پورا کرنا ہیں، اور عہد کے معنی وعدہ ہیں۔ ایفائے عہد کا مطلب ہے وعدہ پورا کرنا یا عہد کی پاسداری کرنا ۔
Correct answer A
"صبح بنارس شام اودھ" اس کا مطلب ہے کہ دن کے مختلف اوقات میں مختلف جگہوں کی خوبصورتی اور اہمیت کو سراہا گیا ہے جہاں بنارس (وارانسی) کی صبح اور اودھ (لکھنؤ) کی شام اپنی خاص خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہیں۔
Correct answer A
کپاس کا پھول احمد ندیم قاسمی کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ ان کے افسانے دیہی زندگی، محبت اور انسانی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں۔ احمد ندیم قاسمی اردو افسانوی ادب کے ممتاز ناموں میں شمار ہوتے ہیں۔
Correct answer B
لاحقہ وہ علامت یا جز ہے جو کسی لفظ کے آخر میں لگائی جاتی ہے، جیسے " لڑکا " میں " پن " لگا کر " لڑکاپن "۔ یہ نئے الفاظ بنانے یا معنی میں تبدیلی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سابقہ وہ جز ہے جو کسی لفظ کے شروع میں لگایا جاتا ہے، جیسے " بے " + " سکون " = " بے سکون "۔ یہ بھی معنی میں تبدیلی یا وضاحت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔