قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے یہ شعر کس کا ہے؟

  • Aحفیظ جھالندری
  • Bعلامہ اقبال
  • Cمیر انیس
  • Dالطاف حسین حالی
Show answerHide answer

Correct answer B

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا ایستادہ اس نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے دشت میں، دامنِ کہسار میں ، میدان میں ہے بحر میں،موج کی آغوش میں ، طوفان میں ہے چین کے شہر مراکش کے بیابان میں ہے اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے چشم افلاک یہ نظارہ ابد تک دیکھے رفعتِ شان رفعنا لک ذکرک دیکھے۔