اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر آرام و سکون کونسی صنف ہے؟
Show answer
Correct answer A
امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا " آرام و سکون " ایک ڈرامہ ہے۔ یہ ڈرامہ اردو ادب کی کلاسیکی تخلیقات میں شامل ہے اور اس کا مقصد سماجی موضوعات کو پیش کرنا ہے۔