About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

اشجار کا ٹھکیلیاں کرنا کے کیا معنی ہیں؟

  • Aدرختوں کا کاٹنا
  • Bدرختوں کا جھومنا
  • Cدرختوں کا ہلنا
  • Dدرختوں کا لگانا
Show answerHide answer

Correct answer B

ٹھکیلیاں کرنا ایک تشبیہی انداز ہے، جس کا مطلب ہے نرمی سے جھومنا یا لچکنا ۔ اشجار کا ٹھکیلیاں کرنا کا مطلب ہوا درختوں کا ہوا میں جھومنا ۔

خلف الرشید کے کیا معنی ہیں؟

  • Aسچے ساتھی
  • Bعقل مند حکمران
  • Cنیک اولاد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

خلف الرشید ایک عربی ترکیب ہے جس کا مطلب ہے نیک ، صالح یا درست راہ پر چلنے والی اولاد ۔ خلف یعنی اولاد اور رشید یعنی ہدایت یافتہ ۔

درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔؟

  • Aچیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
  • Bچیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  • Cچیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں Where is the moss in the eagle's nest?

گھر کی مرغی دال برابر۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

  • Aاپنی چیزوں کی قدر نہ کرنا
  • Bدال پکانا
  • Cمرغی کھانا
  • Dگھر میں مرغی پالنا
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ " گھر کی مرغی دال برابر " کا مطلب ہے کہ گھر کی چیز یا اپنے لوگوں کی قدر کم کرنا اور باہر کی چیزوں یا لوگوں کو زیادہ اہمیت دینا، چاہے وہ کتنی ہی عام کیوں نہ ہوں۔

دیئے گئے جملوں میں محاورہ ـسبز باغ دکھانا کا درست استعمال بتائیں؟

  • Aسیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کوکو لوٹتے ہیں
  • Bسبز باغ دکھانا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا
  • Cاکرم نے مجھے ملتان میں اپنے سبز باغ دکھائے
  • Dکوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

سبز باغ دکھانا: بہکانا / ابلہ فریبی / بیوقوف بنانا۔

پرکھ کا مطلب ہے؟

  • Aدیکھنا
  • Bپہچان
  • Cسننا
  • Dسمجھانا
Show answerHide answer

Correct answer B

پرکھ کا مطلب ہے پہچان۔

مساوات؟

  • Aبرابری
  • Bتقسیم
  • Cاداسی
  • Dتمام
Show answerHide answer

Correct answer A

مساوات Equality۔

ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ ہو' اس جملے میں'حقوق و فرائض قوائد کی رو سے کیا ہے؟'؟

  • Aمرکب اضافی
  • Bمرکب توصیفی
  • Cمرکب عطفی
  • Dمرکب اشاری
Show answerHide answer

Correct answer C

جملے میں "حقوق و فرائض" ایک مرکب عطفی کی مثال ہے۔ مرکب عطفی وہ ترکیب ہوتی ہے جس میں دو یا زیادہ الفاظ کو "و" (عطف) کے ذریعے جوڑا جاتا ہے۔ یہاں "حقوق" اور "فرائض" کو "و" کے ذریعے جوڑا گیا ہے، جس سے یہ ترکیب مرکب عطفی بنتی ہے ۔

Have a useful question? Submit an MCQ