وہ ضمیر ہوتی ہے جو کسی نامعلوم، غیر معین یا غیر واضح شخص، چیز یا جگہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے؟
Show answer
Correct answer B
ضمیرِ تنکیر کسی نامعلوم یا غیر معین شخص، چیز یا جگہ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مثالیں: کوئی، کچھ، کسی، کوئی شخص ۔