درج ذیل میں سے کونسا لفظ اسم معرفہ ہے؟
Show answer
Correct answer C
اسم معرفہ وہ لفظ ہوتا ہے جس کا خاص طور پر کوئی مخصوص اور معین مفہوم ہو، جیسے " پاکستان " جو ایک مخصوص ملک کا نام ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
اسم معرفہ وہ لفظ ہوتا ہے جس کا خاص طور پر کوئی مخصوص اور معین مفہوم ہو، جیسے " پاکستان " جو ایک مخصوص ملک کا نام ہے۔
Correct answer B
شکیب جلالی۔
Correct answer C
انکھیں پھیر لینا ایک اردو کا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے بے مروت ہو جانا۔
Correct answer A
علامہ راشد الخیری اردو ادب کے معروف ناول نگار اور اصلاحی ادیب تھے۔ ان کی تحریروں میں عورتوں کی مظلومیت، تعلیمِ نسواں اور خواتین کے حقوق جیسے موضوعات نمایاں ہیں۔ انہیں مصوّرِ غم اور مصلحِ نسواں بھی کہا جاتا ہے۔
Correct answer C
رغبت -شوق مترادف ہیں یعنی ہم معنی ہیں باقی تمام متضاد ہیں۔
Correct answer B
اہل لاہور کو ’’ زندہ دلان لاہور ‘‘ کا لقب سرسید احمد خان نے دیا۔
Correct answer A
نرمی ، تاریکی ، بیداری گرائمر کی رو سے اسم کیفیت ہے۔
Correct answer B
”حسن کوزہ گر“ چار حصوں میں 28 صفحات پر محیط ن م راشد کی طویل ترین نظم ہے۔
Correct answer A
ابو تراب اور ابو لہب اردو قواعد کی رو سے کنیت ہے کنیت وہ نام ہوتا ہے جو پکارنے کے لیے اصل نام کے بدلے کسی بیٹے، بیٹی، باپ، ماں یا کسی اور نسبت کی وجہ سے رکھا جائے۔ کنیت کی پہچان ابو تراب: یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے، جو مٹی سے نسبت کی وجہ سے پیار سے رکھی گئی تھی ۔ ابو لہب: یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک چچا کا نام اور کنیت ہے، جن کا اصل نام عبد العزیٰ تھ ا۔
Correct answer C
حروف تاسف وہ الفاظ ہوتے ہیں جو افسوس یا دکھ کے اظہار کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ افسوس ایک حروف تاسف ہے جو کسی نقصان یا مایوسی پر دکھ کا اظہار کرنے کے لیے آتا ہے۔