وہ شاعر و ادیب کون ہیں جن کے ناولوں میں عورتوں کی مظلومیت کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
علامہ راشد الخیری اردو ادب کے معروف ناول نگار اور اصلاحی ادیب تھے۔ ان کی تحریروں میں عورتوں کی مظلومیت، تعلیمِ نسواں اور خواتین کے حقوق جیسے موضوعات نمایاں ہیں۔ انہیں مصوّرِ غم اور مصلحِ نسواں بھی کہا جاتا ہے۔