مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے: دوست دوشمن، استاد شاگرد۔ رغبت شوق، کثیر قلیل؟

  • Aدوست -دوشمن
  • Bاستاد- شاگرد
  • Cرغبت -شوق
  • Dکثیر- قلیل
Show answerHide answer

Correct answer C

رغبت -شوق مترادف ہیں یعنی ہم معنی ہیں باقی تمام متضاد ہیں۔