حسن نظامی کی مشہور تصنیف کی پارہ دل کے مضامین کا موضوع ہے؟
Show answer
Correct answer C
خواجہ حسن نظامی کی تصنیف " سی پارہ دل " کے مضامین کی بنیادی خاصیت تمام مضامین ترجمہ ہیں۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
خواجہ حسن نظامی کی تصنیف " سی پارہ دل " کے مضامین کی بنیادی خاصیت تمام مضامین ترجمہ ہیں۔
Correct answer A
غزل "شم وحی" کلیم الدین احمد کی ہے اور یہ پہلی بار 1954 میں شائع ہوئی تھی۔
Correct answer B
ناک کا بال ہونا کا مطلب انتہائی مقرب، عزیز، یا منظورِ نظر ہونا ہے۔ یہ محاورہ عام طور پر ایسے شخص کے لیے بولا جاتا ہے جو کسی کا بہت خاص ہو، جس کی بات بہت مانی جاتی ہو، یا جو کسی کے دل میں بہت قریب کی جگہ رکھتا ہو۔
Correct answer A
امراؤ جان ادا مرزا ہادی رسوا کا مشہور اردو ناول ہے۔ یہ اردو ادب کے ابتدائی اور اہم ناولوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس میں لکھنؤ کی تہذیب اور ایک طوائف کی زندگی کو حقیقت پسندی سے پیش کیا گیا ہے۔
Correct answer A
تعریف: یہ وہ اسمِ مشتق ہے جو کسی شخص یا چیز کے کام کرنے یا حالت میں ہونے کی کیفیت بتاتا ہے۔ مثالیں: دوڑتا ہوا لڑکا (فاعل کی حالت)کھایا ہوا کھانا (مفعول کی حالت)ر روتا ہوا بچہ۔ اسے 'اسم حالیہ' اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فاعل یا مفعول کے حال (حالت) کی خبر دیتا ہے ۔
Correct answer B
ٓامجد اسلام امجد۔
Correct answer A
سابقے: کسی بھی لفظ کے شروع میں کوئی دوسرا لفظ جوڑا جائے اسے سابقہ کہتے ہیں۔ مثال: “کار” کے شروع میں “بے” جوڑنے پر “بے کار” ہوتا ہے۔
Correct answer C
مرزا ادیب کی خود نوشت سوانح کا نام مٹی کا دیا ہے۔
Correct answer A
بالکل صحیح! سعادت حسن منٹو اردو ادب کے ایک معروف افسانہ نگار ہیں، جو اپنی بے باک اور حقیقت پسندانہ تحریروں کے لیے مشہور ہیں۔
Correct answer C
فرقہ کی جمع فرق۔