نرمی، تاریکی، بیداری گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

  • Aاسم کیفیت
  • Bاسم ضرف مکاں
  • Cاسم ضرب زماں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

نرمی ، تاریکی ، بیداری گرائمر کی رو سے اسم کیفیت ہے۔