ابو تراب اور ابولہب میں ”ابو“ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
ابو تراب اور ابو لہب اردو قواعد کی رو سے کنیت ہے کنیت وہ نام ہوتا ہے جو پکارنے کے لیے اصل نام کے بدلے کسی بیٹے، بیٹی، باپ، ماں یا کسی اور نسبت کی وجہ سے رکھا جائے۔ کنیت کی پہچان ابو تراب: یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے، جو مٹی سے نسبت کی وجہ سے پیار سے رکھی گئی تھی ۔ ابو لہب: یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک چچا کا نام اور کنیت ہے، جن کا اصل نام عبد العزیٰ تھ ا۔