آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟

  • Aراہ سے بھٹکنا
  • Bدھوکہ دینا
  • Cبے مروت ہو جانا
  • Dناراض ہو جانا
Show answerHide answer

Correct answer C

انکھیں پھیر لینا ایک اردو کا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے بے مروت ہو جانا۔